Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 22 days ago

تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان جو معاہدہ طے ہوا تھا اگر اس کا لحاظ رکھا جاتا تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی، حامد سعید کاظمی

اہل سنت جماعتوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمور کا کہنا تھا کہ اگر اس معاہدہ پر عمل درآمد کرانے میں کوئی تکنیکی رکاوٹ تھی تو حکومت کو چاہئیے تھا کہ تحریک لبیک کی قیادت کو اعتماد میں لیتی اور ملکی قومی مفادات کے تحفظ کیلئے مل بیٹھ کر کوئی مناسب راستہ نکالتی، لیکن بغیر کسی بات چیت کے براہ راست گرفتاریاں اشتعال انگیز ثابت ہوئیں اور پاکستان کی شاہراہوں کو بند کرنے کا عمل فطری ردعمل کے طور پر سامنے آیا۔


Latest News
Hashtags:   

تحریک

 | 

حکومت

 | 

درمیان

 | 

معاہدہ

 | 

پہنچتی

 | 

کاظمی

 | 

Sources