Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 22 days ago

رویت ہلال کا مسئلہ حل ہوگیا؟

اسلام ٹائمز: 17 سال کے بعد پہلی مرتبہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا۔ دوسری جانب مفتی پوپلزئی نے بھی بدھ سے رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوشہرہ سے 18، بنوں سے 70 جبکہ مردان سے چاند دیکھنے کی 15 شہادتیں موصول ہوئی۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مقامی غیر سرکاری کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں ہی ہوا تھا۔


Latest News
Hashtags:   

مسئلہ

 | 

ہوگیا

 | 

Sources