Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 22 days ago

اگر 20ماہ رمضان تنخواہوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو غیرمعینہ مدت کیلئے پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا، خالد جاوید سنگھیڑا

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایپکا رہنمائوں کا کہنا تھا کہ وفاقی وزراء نے مذاکرات کے نتیجے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد ڈسپیریٹی الاونس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا کہ چاروں صوبے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد ڈسپیریٹی الاونس کا اعلان کریں لیکن افسوس کہ صوبائی حکومت پنجاب سمیت دیگر صوبے لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

20ماہ

 | 

رمضان

 | 

تنخواہوں

 | 

اضافہ

 | 

غیرمعینہ

 | 

کیلئے

 | 

پنجاب

 | 

اسمبلی

 | 

دھرنا

 | 

جاوید

 | 

سنگھیڑا

 | 

Sources