Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 22 days ago

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام ملتان میں جمعہ کو علامتی دھرنا دیا جائے گا 

 نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد الحسین سے گلشن مارکیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی، جہاں پر ریلی کے شرکاء شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف اور مزار قائد کراچی میں جاری دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے علامتی احتجاجی دھرنا دیں گے۔


Latest News
Hashtags:   

جوائنٹ

 | 

ایکشن

 | 

کمیٹی

 | 

پرسنز

 | 

زیراہتمام

 | 

ملتان

 | 

علامتی

 | 

دھرنا

 | 

Sources