Monday 17 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS     
اسلام ٹائمز - 1 month ago

علامہ اقتدار حسین نقوی کا لاپتہ افراد کے حوالے سے خصوصی ویڈیو انٹرویو

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ہم کل بھی اس ملک کے باوفا بیٹے تھے اور آج بھی اس کے باوفا بیٹے ہیں، ہمارے نزدیک اپنے وطن سے غداری حرام ہے، لیکن اس ملک میں قاتل آزاد اور محب وطن عقوبت خانوں میں ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

علامہ

 | 

اقتدار

 | 

لاپتہ

 | 

افراد

 | 

حوالے

 | 

خصوصی

 | 

ویڈیو

 | 

انٹرویو

 | 

Sources