Wednesday 28 July 2021
Home      All news      Contact us      RSS     

افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا نہیں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی کا واقعہ افغان کانفرنس سے پہلے کیا گیا، ان کی ٹائمنگ دیکھیں، جو واقعات ہو رہے ہیں سازش کے تحت ہو رہے ہیں، دنیا کو تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے پاکستان میں امن و امان کا مسئلہ ہے، پاکستان کے خلاف ان ڈیکلیئرڈ ہائبرڈ وار شروع ہو چکی ہے اور آنے والے دنوں میں ہائبرڈ وار تیز ہوگی۔


Latest News
Hashtags:   

افغان

 | 

معاملہ

 | 

پاکستان

 | 

بدنام

 | 

Sources