Sunday 29 November 2020
Home      All news      Contact us      RSS     
ہم سب - 8 days ago

امریکہ کی اسرائیلی جاسوس کو اسرائیل جانے کی اجازت

ویب ڈیسک — امریکہ میں محکمہ انصاف کے مطابق امریکہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں 1985 سے قید امریکی شہری جوناتھن پولارڈ کو اسرائیل جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جوناتھن پولارڈ کو 2015 میں جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔ تاہم ان پر پیرول کی پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ Read more: امریکہ کی اسرائیلی جاسوس کو اسرائیل جانے کی اجازت


Latest News
Hashtags:   

امریکہ

 | 

اسرائیلی

 | 

جاسوس

 | 

اسرائیل

 | 

اجازت

 | 

Sources