Sunday 29 November 2020
Home      All news      Contact us      RSS     
ہم سب - 8 days ago

افغانستان میں فورسز کے ہاتھوں غیر مسلح افراد کی ہلاکت کی رپورٹ تکلیف دہ ہے: آسٹریلوی وزیرِ اعظم

ویب ڈیسک — آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں آسٹریلیا کی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں 39 غیر مسلح قیدیوں اور عام شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پریشان کن اور تکلیف دہ ہے۔ آسٹریلیا کی اسپیشل فورسز سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جمعرات کو سامنے آئی تھی۔ اس رپورٹ میں اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کے افغانستان میں 2005 سے 2016 کے درمیان ضابطۂ کار کی خلاف ورزی سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔ Read more: افغانستان میں فورسز کے ہاتھوں غیر مسلح افراد کی ہلاکت کی رپورٹ تکلیف دہ ہے: آسٹریلوی وزیرِ اعظم


Latest News
Hashtags:   

افغانستان

 | 

فورسز

 | 

ہاتھوں

 | 

افراد

 | 

ہلاکت

 | 

رپورٹ

 | 

تکلیف

 | 

آسٹریلوی

 | 

وزیرِ

 | 

Sources