Sunday 29 November 2020
Home      All news      Contact us      RSS     

علامہ ساجد نقوی کا علامہ خادم رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس

ترجمان سربراہ ایس یو سی زاہد آخونزادہ کے مطابق علامہ سید ساجد نقوی نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی رحلت پر افسوس کا اظہار اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم علامہ خادم رضوی ناموس رسالت (ص) کیلئے ایک توانا آواز اور اہلبیتؑ اطہار کی محبت سے سرشار تھے۔


Latest News
Hashtags:   

علامہ

 | 

علامہ

 | 

انتقال

 | 

اظہار

 | 

افسوس

 | 

Sources