Sunday 25 October 2020
Home      All news      Contact us      RSS     

یمن، سعودی اتحاد کیجانب سے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی، 2 بچے شہید 4 شہری زخمی

یمنی صوبے الحدیدہ میں دستخط شدہ سیز فائر کے باوجود جارح سعودی فوجی اتحاد کے ہوائی حملے اور توپخانے کی گولہ باری جاری ہے جبکہ صوبہ تعز اور صعدہ پر سعودی بمباری و میزائل حملوں میں 2 کمسن بچے شہید اور 4 بیگناہ یمنی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

سعودی

 | 

اتحاد

 | 

کیجانب

 | 

مسلسل

 | 

Sources