Saturday 24 October 2020
Home      All news      Contact us      RSS     
ہم سب - 6 days ago

گھبراہٹ اور خوف کیوں؟

گھبراہٹ ایک عام انسانی احساس ہے۔ ہم سب کو اس کا تجربہ اس وقت ہوتا ہے، جب ہم کسی مشکل یا کڑے وقت سے گزرتے ہیں۔ خطرات سے بچاؤ، چوکنا ہونے اور مسائل کا سامنا کرنے میں عام طور پر خوف اور گھبراہٹ مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ تاہم یہ احساسات شدید ہو جائیں یا بہت عرصے تک رہیں، تو ہمیں ان کاموں سے روک سکتے ہیں، جو ہم کرنا چاہتے ہیں اور اس کے نتیجے میں ہماری زندگی تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔ فوبیا کسی ایسی مخصوص صورت احوال یا چیز کا خوف ہے، جو خطرناک نہیں ہوتی اور نا ہی عام طور پر لوگوں کے لیے پریشان کن ہوتی ہے۔ گھبراہٹ کی ذہنی علامات میں ہر وقت پریشانی، تھکن، چڑچڑے پن کا احساس، توجہ مرکوز نہ کر پانا اور نیند کے مسائل شامل ہیں۔ Read more: گھبراہٹ اور خوف کیوں؟


Latest News
Hashtags:   

گھبراہٹ

 | 

Sources