Saturday 24 October 2020
Home      All news      Contact us      RSS     

جو بھی پاکستان کے آئین کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتا وہ غدار ہے، محمود خان اچکزئی

گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ نے کہا آج ہم آئین کیلئے نکلے ہیں، اس لیے عوام کا ساتھ چاہیئے، آج عوام کے حالات بہت خراب ہوچکے ہیں، اس دن سے ڈرنا چاہیئے جب لوگ لوٹ مار کرنے لگ جائیں گے۔


Latest News
Hashtags:   

پاکستان

 | 

آئین

 | 

بالادستی

 | 

تسلیم

 | 

محمود

 | 

اچکزئی

 | 

Sources