pak

شمالی کوریائی سربراہ کم جونگ تاریخی دورے پر روس پہنچ گئے

اصغر خان عملدرآمد کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے

’’زرداری بلاول کو استعمال کر رہے ہیں‘‘

’’اسد عمر بڑی مجبوری میں آئے، تقریر کی اور چلے گئے ‘‘

یہ تاثر غلط ہے کہ وفاق سندھ کو پیسے نہیں دیتا، گورنرسندھ

آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

بھارت نے سری لنکا کو چند گھنٹے قبل حملے کے خطرے سے آگاہ کردیا تھا

’کبھی بلاول کو غدار نہیں کہا‘

ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں مگر عوام کو فکر نہیں کرنی چاہیے، عمران خان

سعودی عرب، مصر اور عرب امارات نے ‘صدی کی ڈیل’ منصوبے کو تسلیم کر لیا

السیسی 2030 تک صدارت کی کرسی پر براجمان

فلسطینیوں پر مسجد ابرہیمی کے دروازے بند

جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 264 سے تجاوز کرگئی

اختر حسین کا شناختی کارڈ بلاک سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار

پانچ فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

آل سعود نسل یہود نے عالم دین سمیت 37 شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کردیے

افواہوں کے بعد پولیو مہم کو مشکلات کا سامنا

سعودی ولی عہد بھارت جا سکتے ہیں تو عمران ایران کیوں نہیں؟؟؟

پاکستان عرف پلاسٹکستان

بھارت کا انقلابی قدم یا الیکشن ڈرامہ

پاکستان نے اپنے ایٹم بم عید کے لیے نہیں رکھے: محبوبہ مفتی

ایران اور پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے معاہدہ

یا رب المہدی (عج)! عجل لولیک الفرج

سوڈان کو سعودی و اماراتی مظالم میں ساتھ دینے کا صلہ مل گیا

کراچی کا ایک اور شیعہ جوان بے جرم و خطا جبری لاپتہ کردیا گیا

ایرانی سپریم لیڈر نے پاسداران انقلاب کا نیا چیف کمانڈر مقرر کردیا

فردوس عاشق اعوان کا بلاول کو کرارا جواب

مالی امور کی معلومات سے متعلق سمن رکوانے کیلئے ٹرمپ متحرک

شاہراہ ریشم منصوبے میں ہمارا اہم شراکت دار ہے: چین

بلاول کا عمران خان پر طنز

حریت رہنما یاسین ملک کی گرفتای پرمقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

پاکستان بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا

جعلی اکاؤنٹس کیس :نیب نے آصف زرداری کے قانونی مشیر کو آج طلب کرلیا

ہمارے دروازے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کھلے ہیں

وزیر اعظم عمران خان صاحب کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت 25 جون تک ملتوی

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

بھارتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ: مودی کے حلقے سمیت 117 نشستوں پر ووٹنگ

سری لنکا: دھماکوں میں ہلاکتیں 310 ہو گئیں، 40گرفتار

جنوبی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا

ڈیرہ مراد جمالی میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 7 افراد زخمی

دشمنوں کی خواہش کے برعکس پاک ایران تعلقات میں مزید اضافہ کرنا ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر

یٰسین ملک کی مستقل حراست میں صحت بگڑ جانے پر پاکستان کو تشویش

تکفیری دہشت گردوں کا امام بارگاہ پر حملہ

ایران سے ملحقہ مشترکہ سرحدوں کی اہمیت کو سمجھتے ہیں: عمران خان

کوئی تیسرا ملک پاک ایران برادرانہ تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوسکتا: صدر روحانی

’نشوا کے والدین کو انصاف ضرور ملے گا‘

'تحریک چلانے کی ضرورت نہیں، حکومت خود اپنے بوجھ سے گر جائے گی'

سری لنکا دھماکے: ہلاکتیں 290 ہو گئیں، 24 گرفتار

افغانستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، حامد حسن کی واپسی

دہشت گردوں کا امریکی مدد سے اپنے گھروں میں واپسی کا سلسلہ جاری

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات

بحرین کے بادشاہ کو اقتدار کی معزولی کا خوف حکم نامہ واپس لے لیا

پہاڑی علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

مذاکرات کے اگلے دور میں غیر ملکی افواج کے انخلا پر توجہ مرکوز ہوگی، طالبان

یاسین ملک سے غیر انسانی سلوک نا قابل قبول ہے: فواد چوہدری

عالمی یوم ارض کامقصدزمین کوپہنچنےوالےنقصان سےآگاہ کرناہے،عثمان بزدار

عمران خان، زمینی راستے کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے سفر مشہد کیلئے پر امید

وزیر اعظم عمران خان کی روضہ امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار

نوڈیرو ہاؤس پر نیب کا چھاپہ، زرداری کے قریبی ساتھی گرفتار

زابل میں 28عسکریت پسند ہلاک

کولمبو میں ایئرپورٹ کے قریب پائپ بم برآمد

عراق: زائرین کی تعداد میں اضافہ، روضہ امام حسینؑ کے احاطے میں توسیع

امریکی سفارتخانے کے فائرنگ رینج بنانے کا نوٹس

کراچی میں ٹریفک اہلکار کی بیٹی فائٹر پائلٹ بن گئی آئی جی سندھ کا خراج تحسین

وزیراعظم عمران خان کی مشہد میں حضرت امام علی رضا کے مزار پر حاضری

نریندر مودی کا مسجد پر حملے کرنے والی خاتون امیدوار کا بھرپور دفاع

سری لنکا دھماکے: عالمی برادری کا اظہار یکجہتی

پاکستان


اصغر خان عملدرآمد کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے

2019-04-24
شفقنا اردو:اصغر خان عملدرآمد کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے،یونس حبیب نےمارچ2012میں سیاستدانوں کوپیسےدینےکااعتراف کیاتھا۔تفصیلات کے مطابق اصغر خان عملدرآمد کیس کے اہم کردار یونس حبیب کراچی میں انتقال کر گئے، یونس حبیب لمبے عرصے سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ بعد نماز ...

’’زرداری بلاول کو استعمال کر رہے ہیں‘‘

2019-04-24
شفقنا اردو:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول کو استعمال کر رہے ہیں، ملک میں صرف بلاول بھٹو ہی خوشبو ہیں۔ریلوے ہیڈ کوارٹرز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ جو سمجھتا ہے کہ عمران خان بے خبر ہے، اس سے زیادہ بےخبر کوئی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز ...

’’اسد عمر بڑی مجبوری میں آئے، تقریر کی اور چلے گئے ‘‘

2019-04-24
شفقنا اردو:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کہتے ہیں کہ اسد عمر کو بڑی مجبوری میں آنا پڑا، تقریرجیسے ہی ختم کی چلے گئے،سابق وزیرخزانہ جلدی میں آئے اوربیان دے کر تیزی سے چلے گئے، انہیں یہاں بیٹھنا چاہیے تھا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے مزید کہا کہ ایک طرف آئی ایم ایف ...

یہ تاثر غلط ہے کہ وفاق سندھ کو پیسے نہیں دیتا، گورنرسندھ

2019-04-24
شفقنا اردو:گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جوکام عمران خان کررہے ہیں وہ گزشتہ ادوارمیں نہیں ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ وفاق سندھ کو پیسے نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ این ایف سی میں میں جوطے ہوا ہے وہ پیسے ملیں گے، سندھ کے ...

آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

2019-04-24
شفقنا اردو:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیو ٹیک) کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے افتتاح کے موقع پر یونیورسٹی ریکٹرلیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد اصغر نے تعلیمی سرگرمیوں اور تعلیمی اسٹریٹجک پلان پر آرمی ...

’کبھی بلاول کو غدار نہیں کہا‘

2019-04-24
شفقنا اردو:سابق وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہکبھی بلاول کو غدار نہیں کہا، مجھے خوشی ہے بلاول زرداری نے اردو میں تقریر کی۔انہوں نے کہا کہ بلاول نے الزام لگایا کہ تحریک انصاف نے معاشی قتل کردیا ہے، موجودہ حکومت نااہل اور ناکام حکومت ہے۔ بلاول بھٹو کے ...

ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں مگر عوام کو فکر نہیں کرنی چاہیے، عمران خان

2019-04-24
شفقنا اردو:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کے لیے وہ کروں گا جو کسی نے نہیں کیا، ملک چلانے کے لیے پیسے کم ہیں لیکن عوام کو فکر نہیں کرنی چاہیے۔جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں یہاں کی تاریخ جانتا ہوں، میں نے ان علاقوں میں امریکا کے کہنے پر فوج بھیجنے کی مخالفت ...

اختر حسین کا شناختی کارڈ بلاک سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار

2019-04-24
شفقنا اردو:شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف شہری اختر حسین کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور کورنگی کو 9 مئی تک طلب کرلیا، عدالت نے سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار بھی کیا۔عدالت نے استفسار کیا کہ یہ لوگ رہتے کہاں ہیں، اتنے سال آپ کو علم کیوں نہیں ہوا،یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں؟ ...

افواہوں کے بعد پولیو مہم کو مشکلات کا سامنا

2019-04-24
 شفقنا اردو:پشاور: پولیو ویکسین سے مبینہ طور پر بچوں کی طبیعت خراب ہونے اور حتیٰ کہ اموات کی افواہیں پھیلنے کے سبب پھیلنے والے خوف و ہراس کے سبب خیبرپختونخوا کے متعدد علاقوں میں ہزاروں افراد نے اپنے بچوں کو ویکسین پلانے سے انکار کردیا۔ پولیس بنیادی صحتی مرکز کو نقصان پہنچانے کے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے ...

سعودی ولی عہد بھارت جا سکتے ہیں تو عمران ایران کیوں نہیں؟؟؟

2019-04-23
شفقنا اردو: تحریر: زاہد فاروق ملک سعودی ولی عہد بھارت جا سکتے ہیں تو عمران ایران کیوں نہیں؟؟؟ز: ازلی دشمن بھارت کے ساتھ پاکستان سے بھی تین گنا زیادہ تجارتی معاہدے اور او آئی سی میں بلانا پاکستان کے ایران جانے پر بھارت یا یو اے ای ناراض نہیں ہو سکتے ، انکی اپنی خارجہ پالیسی ہماری اپنیکہتے ہیں کہ جب پاکستان ...

پاکستان عرف پلاسٹکستان

2019-04-23
شفقنا اردو:روانڈا کا نام سن کر آپ کے ذہن میں کون سا خیال آتا ہے؟ اگر آپ تاریخ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ کے ذہن میں روانڈا میں ہونے والی نسل کشی کا خیال آسکتا ہے، جس میں ہُوتُو انتہاپسندوں نے تتسی نسل کے 5 لاکھ سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ ہُوتُو انتہاپسندوں کی تنظیم انٹرہاموی نے 70 فیصد تتسی ...

ایران اور پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے معاہدہ

2019-04-23
شفقنا اردو:تحریر: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جرمنی اور فرانس کہنا چاہ رہے تھے، اُ ن کی زبان پھسل گئی۔قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جرمنی اور فرانس کہنا چاہ رہے تھے، اُن ...

کراچی کا ایک اور شیعہ جوان بے جرم و خطا جبری لاپتہ کردیا گیا

2019-04-23
شفقنا اردو:کراچی کے علاقے بفرزون سے آج علیٰ الصبح ریاستی ادارے بغیر کسی عدالتی حکم کے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے سید جون عباس نقوی کے گھر میں داخل ہوئے اور شیعہ جوان کو اپنے ہمراہ لے کر چلے گئے ۔جب گھر والوں نے پوچھنے کی کوشش کی تو کچھ نہیں بتایا ۔آخر کب تک ملت جعفریہ کو نئے پاکستان میں بھی ...

فردوس عاشق اعوان کا بلاول کو کرارا جواب

2019-04-23
شفقنا اردو:وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جب کرپشن کے پیسے پر آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہو تو ابو، پھوپھو، انکلز کی لوٹ مار نظر نہیں آتی،بلاول نے پاکستان کے غریبوں کے بچوں کی فیسوں کے پیسے پر تعلیم حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق ...

بلاول کا عمران خان پر طنز

2019-04-23
شفقنا اردو:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہکتنی شرمندگی کی بات ہے، ہمارے وزیر اعظم سمجھتے ہیں کہ جرمنی اور جاپان کی سرحد آپس میں ملتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے برطانیہ کی یونیورسٹی ’یونیورسٹی آف آکسفورڈ‘ کو مخاطب کرتے ...

پاکستان بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا

2019-04-23
شفقنا اردو:اسلام آباد: وکلا برادری کے امور کو دیکھنے والی ملک کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو فوری طور پر ہٹانے کا پنجاب بار کونسل (پی بی بی سی) کا مطالبہ مسترد کردیا، ساتھ ہی اس قرار داد کو غیر ضروری کہتے ہوئے عدلیہ کی آزادی کی خلاف ورزری بھی قرار دیا۔ڈان اخبار ...

جعلی اکاؤنٹس کیس :نیب نے آصف زرداری کے قانونی مشیر کو آج طلب کرلیا

2019-04-23
شفقنا اردو:جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قانونی مشیرابوبکر زرداری ایڈووکیٹ کو نیب نے آج طلب کرلیا ہے ، ابوبکر زرداری نے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق ق جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا ، نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے قانونی مشیر ...

ہمارے دروازے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کھلے ہیں

2019-04-23
شفقنا اردو:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ابوظہبی گروپ کے سی ای او سے ملاقات میں کہا ہمیں خوشی ہو گی کہ سرمایہ کاری کے نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، ہمارے دروازے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کےلیےکھلے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ابو ظہبی گروپ کی سی ای او کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں ...

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

2019-04-23
 شفقنا اردو:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارملزموں میں سعید ابرارشاہ، کامران عرف برقتی، زاہد، توحید احمد ...

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت 25 جون تک ملتوی

2019-04-23
شفقنا اردو:محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ 2 ماہ میں پیش رفت کریں ورنہ انکوائری ختم کر دیں گے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تفتیش جاری ہے، مزید مہلت ...

جنوبی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا

2019-04-23
شفقنا اردو:پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے ھیڈ کوارٹر وانا میں کالعدم طالبان نے پولیس افسران کو تین دن کے اندر گاڑیوں سمیت نکل جانے کی دھمکہ دیدی۔وانا میں تقسیم کیئے گئے کمپیٹرائزذ کمپوزڈ پمفلٹث میں کہا گیا ہے ۔کہ ڈپٹی کمشنر، ،ڈی سی،اے سی اور پولیٹکل محررز اور لیویز فورس اپنے گھر و دفاتر سے باہر ...

ڈیرہ مراد جمالی میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 7 افراد زخمی

2019-04-23
شفقنا اردو:بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ایس ایس پی عرفان بشیر کے مطابق دھماکا بس اڈے کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے، جن میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کے 2 اہلکار ...

دشمنوں کی خواہش کے برعکس پاک ایران تعلقات میں مزید اضافہ کرنا ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر

2019-04-23
شفقنا اردو:قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے پاکستان کے وزیر اعظم کیساتھ ایک ملاقات میں دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان مجبت پر مبنی گہرے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمنوں کی خواہش کے برعکس پاک ایران تعلقات میں مزید اضافہ کرنا ہوگا۔ہونے والی ملاقات میں ایرانی سپرم لیڈر نے ایران اور پاکستان ...

تکفیری دہشت گردوں کا امام بارگاہ پر حملہ

2019-04-22
شفقنا اردو: تکفیری دہشت گردوں کا کراچی میں ایک ہفتے کےدوران دوسرے امام بارگاہ پر حملہ شہر قائد میں تکفیری دہشت گردبے لگام پھر رہے ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بننے پھر رہے ہیں، کراچی میں ایک ہفتے کےدوران دوسرے امام بارگاہ پر تکفیری دہشت گردوںنے حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں ایک بزرگ عزادار ...

ایران سے ملحقہ مشترکہ سرحدوں کی اہمیت کو سمجھتے ہیں: عمران خان

2019-04-22
شفقنا اردو: وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان، اپنے برادر ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ملحقہ مشترکہ سرحدوں کی اہمیت کو اچھی طرح سمجھتا ہے.ان خیالات کا اظہار «عمران خان» نے پیر کے روز تہران میں ایران کے صدر ڈاکٹر «حسن روحانی» کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا.انہوں نے اس عزم کا ...

’نشوا کے والدین کو انصاف ضرور ملے گا‘

2019-04-22
شفقنا اردو:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نشوا کے والدین کو انصاف ضرور ملے گا۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے 9 ماہ کی نشو اکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ افسوس ہے تمام کوششوں کے باوجود نشوا زندگی کی بازی ہار گئی۔مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے بچی کے بیرون ملک علاج ...

'تحریک چلانے کی ضرورت نہیں، حکومت خود اپنے بوجھ سے گر جائے گی'

2019-04-22
شفقنا اردو:ملک کی 2 اہم اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کہا ہے کہ انہیں حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ضرورت نہیں کیونکہ حکومت اپنی نااہلی کے سبب خود ہی جلد گر جائے گی۔وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ میں کی گئی تقریر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم ...

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات

2019-04-22
شفقنا اردو:وزیراعظم عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لیے دارالحکومت تہران میں قائم صدارتی محل سعدآباد پیلس پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کےترانے بجائے گئے اور وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم ...

یاسین ملک سے غیر انسانی سلوک نا قابل قبول ہے: فواد چوہدری

2019-04-22
شفقنا اردو: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک سے غیر انسانی سلوک نا قابل قبول ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے حریت لیڈر یاسین ملک سے غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے جو نا قابل قبول ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ...

عالمی یوم ارض کامقصدزمین کوپہنچنےوالےنقصان سےآگاہ کرناہے،عثمان بزدار

2019-04-22
شفقنا اردو:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی اور موسمی تبدیلیاں چیلنج کے طور پر سامنے آ رہی ہیں، عالمی یوم ارض کا مقصد زمین کو پہنچنے والے نقصان سے آگاہ کرناہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عالمی یوم ارض پر اپنے پیغام میں کہا عالمی یوم ارض کامقصدزمین ...

عمران خان، زمینی راستے کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے سفر مشہد کیلئے پر امید

2019-04-22
شفقنا اردو:پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس امید کا اظہار کردیا کہ افغانستان میں قیام امن کیساتھ پاکستانی شہری زمینی راستے کے ذریعے ایرانی مذہبی شہر مشہد کا سفر کریں گے۔یہ بات پاکستان کے وزیر اعظم نے اتوار کے روز مشہد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گورنر جنرل خراسان رضوی "علیرضا رزم حسینی" کیساتھ ایک ملاقات ...

وزیر اعظم عمران خان کی روضہ امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات

2019-04-22
شفقنا اردو:پاکستان کے وزیر اعظم نے ایرانی شہر مشہد میں امام رضا (ع) کی زیارت پر حاضری دیتے ہوئے امام رضا(ع) کے مطہر روضے کے منتظیمن ادارے، آستان قدس رضوی کے متولی کیساتھ ملاقات کی۔ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کیساتھ تعلقات میں ...

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار

2019-04-22
شفقنا اردو:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور نیوکراچی میں رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان رینجرز ...

نوڈیرو ہاؤس پر نیب کا چھاپہ، زرداری کے قریبی ساتھی گرفتار

2019-04-22
شفقنا اردو:قومی احتساب بیورو (نیب) کی ایک ٹیم نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کے آبائی گھر نوڈیرو ہاؤس پر چھاپہ مار کر وہاں کے انچارج ندیم بھٹو کو حراست میں لے لیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کے بھائی عبدالجبار بھٹو نے ڈان سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ ندیم بھٹو کو نیب کی ...

سری لنکا: دھماکوں کے زخمیوں میں 4 پاکستانی بھی شامل

2019-04-21
شفقنا اردو:ترجمان دفترخارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ہونیوالے دھماکوں میں 4 پاکستانیوں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ زخمی پاکستانیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیاہے ۔ترجمان کا کہنا ہےکہ زخمیوں میں 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں،دفتر خارجہ مسلسل سری لنکا ...

’’اورماڑہ واقعے میں ملوث دہشتگرد ایرانی علاقے میں ہیں‘‘

2019-04-20
شفقنا اردو:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں دہشت گردی کے واقعے پر کہا ہے کہ ان کے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ اس واقعے میں ملوث دہشت گرد ایرانی علاقے میں ہیں اور ملوث بلوچ گروہ کو ایران کی سر زمین سے مدد فراہم کی گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر ...

امریکی سفارت خانے کے اندر فائرنگ رینج بنانے کا اعلان

2019-04-20
شفقنا اردو:پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ کی طرف سے امریکی سفارت خانے کے اندر فائرنگ رینج بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔امریکی سفارت خانے کی طرف سے رواں سال ہی فائرنگ رینج کی تعمیر کے لیے ٹینڈرزبھی طلب کر لیے گئے ہیں ۔ منصوبے پرایک سے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئے گی۔اسلام آباد کے امریکی ...

کابل میں آج ’جناح اسپتال‘ کا افتتاح کیا جائے گا

2019-04-20
شفقنا اردو: پاکستان نے افغانستان کی تعمیر نو کا ایک اوروعدہ پورے کرتے ہوئے کابل میں جناح اسپتال تعمیر کردیا، اسپتال کا افتتاح آج کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں انفرا اسٹرکچر کی بحالی میں پاکستان پیش پیش ہے اور اسی مقصد کے تحت کابل کے علاے دشت برجی میں ’جناح اسپتال‘ کے نام سے ایک بین الاقوامی ...

اوڑمارہ دہشتگردی: پاکستان کا 14 سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل پر ایران سے احتجاج

2019-04-20
شفقنا اردو: پاکستان نے بلوچستان کے علاقے اوڑمارہ میں دہشت گردی کے نتیجے میں 14 سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل پر ایران سے احتجاج کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں احتجاجی مراسلہ اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کو بھیجا، جس میں کہا گیا کہ کالعدم تنظیموں ...

شہداء کے ورثا اور مسنگ پرسن کے اہل خانہ انصاف کیلئےکی ٹھوکریں کھا رہے ہیںاور مقتدرادارے خاموش تماشائی بنے ہوئےہیں، علامہ حسن ظفرنقوی

2019-04-20
شفقنا اردو: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سانحہ ہزارگنجی،اوماڑہ اور ڈی آئی خان ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے وفاقی دارلحکومت سمیت چاروں صوبوں گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اہم شہروں میں ستر سے زیادہ مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاجی مظاہروں کا مقصد دہشتگردی سے متاثر ہ خاندانوں سے ...

اسد عمرکو ہٹانے پر حکومتی صفوں میں اب تک چہ مگوئیاں

2019-04-20
شفقنا اردو: اسد عمرکو وزیر خزانہ کے عہدے سے کیوں ہٹایا؟ اس بات پر حکومت کی صفوں میں اب تک چہ مگوئیاں جاری ہیں، وزراء کے اس حوالے سے الگ الگ بیانات آ رہے ہیں۔کسی وزیر نے وزیر اعظم عمران خان کے فیصلے سے اتفاق کیا ہے توکسی نے اس پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ کپتان کا ...

سندھ میں انٹرمیڈیٹ امتحان کے دوران آج بھی پرچہ آؤٹ

2019-04-20
شفقنا اردو: کراچی سمیت سندھ بھرمیں انٹر میڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں۔ آج بھی کراچی سمیت مختلف بورڈز کا پیپر امتحان شروع ہونے سے قبل ہی وٹس اپ پر پہنچ گیا۔میٹرک بورڈ کے بعد انٹر بورڈ کے امتحانات میں بھی سندھ حکومت کی نااہلی سامنے آ گئی جب کہ کھلے عام نقل پر سندھ حکومت خاموشی قابل فکر ہے۔شہر قائد میں معمول کے ...

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع

2019-04-20
شفقنا اردو: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس کی سماعت کے دوران علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں علیم خان کے خلاف اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت احتساب عدالت کے جج نجم الحسن ...

’’عمران نے حفیظ شیخ کو لا کر ہماری پالیسی کو تسلیم کیا‘‘

2019-04-20
شفقنا اردو:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو لا کرپیپلز پارٹی کی پالیسی کو تسلیم کیا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسد عمر کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانا اپوزیشن کا مؤقف درست ہونے کا ثبوت ہے۔صحافی کے اس سوال پر کہ کیا حفیظ شیخ ڈلیور کر سکیں ...

کیا زرداری صاحب بغیر وزیر خزانہ کو ملائے لوٹ مار کرسکتے تھے؟

2019-04-20
شفقنا اردو:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت بننے کے چند ماہ بعد ہی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آگئی، مگر اس تبدیلی میں تبدیلی سرکار کے اسٹار اور پوسٹر وزیر اسد عمر کو وزارتِ خزانہ کے قلمدان سے ہاتھ دھونا پڑا اور وہ کابینہ ہی چھوڑ گئے۔اس سے بڑی خبر یہ ہے کہ اسد عمر کی جگہ کو ’پُر‘ کرنے کے لیے وزیرِاعظم ...

کرتارپور راہداری پر پاک-بھارت بات چیت کی بحالی کیلئے اسلام آباد پرامید

2019-04-19
شفقنا اردو:اسلام آباد نے کرتارپور راہداری معاہدے پر بات جیت کو دوبارہ بحال کرنے پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی اس نئی راہداری پر مذاکرات جلد بحال کرے گا تاکہ جتنا جلدی ہوسکے دونوں ممالک کے درمیان ایک معاہدے کو حتمی شکل دی جائے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد ...

نیب ریفرنس میں زرداری کی بریت سے متعلق ریکارڈ طلب

2019-04-19
شفقنا اردو:اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کے اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹرز ریفرنسز کی سماعتوں سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے نیب کی جانب سے ان دونوں ریفرنسز ...

چیف جسٹس نے نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو طلب کرلیا

2019-04-19
شفقنا اردو:چیف جسٹس آف پاکستان آصف کھوسہ نے نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو طلب کرلیا، اجلاس میں وکلا ءبرادری کی ماڈل کورٹس بارے اور سیکشن22 اے پر تجاویز پر غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ...

بدین میں مسافر کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

2019-04-19
شفقنا اردو:صوبہ سندھ کے شہر بدین میں تیزرفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 44 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بدین میں مورجھر کے قریب کراچی سے آنے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 44 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی ...

کالعدم تنظیم داعش کا دہشت گرد گرفتار

2019-04-19
شفقنا اردو:کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے بارودی مواد، دستی بم اور بال بیرنگ برآمد کر لیے گئے ہیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید کہنا ہے کہ ملزم پولیس اہل کاروں اور ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ ...